روس اور یوکرائن کے جھگڑے کا مزاحیہ جائزہ
روس اور یوکرائن کے درمیان جنگ چل رہی ہے جو کہ ایک سنجیدہ اور نازک معاملہ ہے لیکن یہاں اس جھگڑے کا ایک مزاحیہ تجزیہ پیش کیا گیا ہے۔
روس اور یوکرائن کے درمیان جنگ چل رہی ہے جو کہ ایک سنجیدہ اور نازک معاملہ ہے لیکن یہاں اس جھگڑے کا ایک مزاحیہ تجزیہ پیش کیا گیا ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ڈیجیٹل مالیاتی خدمات کو فروغ دینے کے لیے مفت پرسن ٹو پرسن فوری ادائیگی کا نظام ”راست“ نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
یہ منی بجٹ عوام کی زندگی کو مزید اجیرن کردے گا۔ حکومت نے بھی امراء اور اشرافیہ سے ٹیکس وصول کرنے اور حکومتی اور سرکاری افسران کی عیاشیوں کو کنٹرول کرنے کی بجاۓ عوام کو ہی مشقِ ستم بنانے پر زور رکھا ہوا ہے
اللہ تعالیٰ سانحۂ مری میں جاں بحق ہونے والے افراد کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین
نئے سال ۲۰۲۲ ءکا آغاز ہو چکا ہے- میری طرف سے سب کو نیا سال مبارک۔اللہ تعٰالٰی اس سال کو سب کے لۓمحفوظ بناۓ اور ہمیں کرونا کی تباہی سے بچاۓ رکھے۔۔ آمین۔