آرٹی فیشل انٹیلیجنس اور ہمارا مستقبل
آرٹی فیشل انٹیلیجنس اور ہمارا مستقبل ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں۔ ہمیں اے آئی کا استعمال ایک مثبت اور ذمہ دارانہ طریقہ کار اور بہتری کی امید کے ساتھ کرنا چاہیے۔
آرٹی فیشل انٹیلیجنس اور ہمارا مستقبل ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں۔ ہمیں اے آئی کا استعمال ایک مثبت اور ذمہ دارانہ طریقہ کار اور بہتری کی امید کے ساتھ کرنا چاہیے۔
آزادی اللہ تعالی کی ایک بیش قیمت نعمت ہے۔ اس کی قدر وہی جانتے ہیں جو آزادی کے لیے اپنی جانوں کی قربانی پیش کرتے ہیں۔ ہمارے آباؤ اجداد نے بے تحاشا قربانیوں کے بعد پاکستان حاصل کیا تاکہ ہم اپنے مذہبی عقائد کے مطابق آزادی سے زندگی گزار سکیں۔ اب ہمیں اس کی ترقی اور استحکام کے لیے قائداعظم کے بتائے ہوئے ایمان، اتحاد اور تنظیم کے سنہری اصولوں پر کاربند رہتے ہوئے سخت محنت کی ضرورت ہے۔
آج کل کسی بھی کاروبار کی ترقی کے لیے ڈیجیٹل مارکیٹنگ بہت ضروری ہے۔ آئیے جانیں کہ ڈیجیٹل مارکیٹنگ کیا ہے اور 2024 میں ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے فوائد کیا ہیں۔
صحت اللہ تعالٰی کی عطا کردہ انمول نعمتوں میں سے ایک ہے۔ صحت مند زندگی کزارنا کوئی مشکل کام نہیں ہے تو آئیے صحت مند زندگی گزارنے کے 10 راز جانیں۔
دورِ حاضر میں ہر کوئی بلاگنگ سے واقف ہے یا کم از کم بلاگنگ کا نام سن رکھا ہے۔ بلاگنگ نہ صرف اپنے خیالات کے آزادانہ اظہار بلکہ مارکیٹنگ کا ایک اہم اور بنیادی جزو بن چکا ہے
یومِ پاکستان ہماری تاریخ میں خاص اہمیت کا حامل ہے۔ اس دن قراردادِ پاکستان منظور کر کے حقیقی معنوں میں پاکستان کی بنیاد رکھی گئی۔
واٹس ایپ پہ ایک پیغام پڑھنے کو ملا جس کا عنوان تھا ”ہمارا بھی ایک زمانہ تھا“ یہ اپنے زمانے سے اتنی مماثلت رکھتا تھا کی شیئر کرنے کو دل چاہا۔
آن لائن کام کرنے کا رجحان کرونا کی وجہ سے بہت بڑھ گیا ہے۔ لوگ مختلف کام کر کے آن لائن روزگار کما رہے ہیں۔ آج ہم جانیں گے کہ پاکستان میں آن لائن پیسے کیسے کمائیں؟
اشکِ رواں کی نہر ہے اور ہم یں دوستو – منیر نیازی کی عمدہ اردو شاعری
آج کل سوشل میڈیا پر کرپٹو کرنسی کا بہت چرچا ہے جو کہ ایک ڈیجیٹل کرنسی ہے۔ آئیے جانیں کہ آخر کرپٹو کرنسی کیا ہے اور اس کے کیا فائدے اور نقصانات ہیں