کمپیوٹر میں اردو لکھنے کا بہترین طریقہ - پاک اردو انسٹالر

کمپیوٹر پر اردو لکھنے کا بہترین طریقہ

ایک زمانہ تھا جب کمپیوٹر پر اردو لکھنے کے لیے آپ کو کافی تردد کرنا پڑتا تھا۔ آج کل کمپیوٹر پر اردو لکھنا بہت آسان ہو چکا ہے۔ میں آپ کو ایک ایسا ہی آسان طریقہ بتانے جا رہا ہوں

کمپیوٹر میں اردو لکھنے کا بہترین طریقہ - پاک اردو انسٹالر
رجب کے مہینے کی فضیلت اور برکات

ماہ رجب کی فضیلت اور تاریخی واقعات

اسلامی سال کے ساتویں مہینے کا نام رجب المرجب ہے۔ رجب کے مہینے کا شمار اللہ کے حرمت والے مہینوں میں ہوتا ہے۔ رجب اُن چار مہینوں میں سے ایک ہے جن کا ذکر قرآن مجید میں آیا ہے۔

رجب کے مہینے کی فضیلت اور برکات
واٹس ایپ کے 3 نئے پرائیویسی فیچرز - رؤف نامہ

واٹس ایپ کے 3 نئے پرائیویسی فیچرز

اپنی مفید خصوصیات کی وجہ سے انٹرنیٹ کے ذریعے پیغام رسانی کے لیے واٹس ایپ دنیا کی سب سے زیادہ استعمال ہونے والی ایپلیکیشن بن چکی ہے۔ آئیے واٹس ایپ کے نئے پرائیویسی فیچرز کے بارے میں جانیں۔

واٹس ایپ کے 3 نئے پرائیویسی فیچرز - رؤف نامہ
رمضان المبارک کی فضیلت، احکامات اور رمضان ۲۰۲۲ کا کیلنڈر

رمضان المبارک کی فضیلت، احکامات اور رمضان ۲۰۲۳ کا کیلنڈر

رمضان المبارک رحمتوں، برکتوں اور مغفرت کا مہینہ ہے۔ میری طرف سے سب مسلمانوں کو رمضان مبارک۔ آئیے رمضان المبارک کی فضیلت اور چند ضروری احکامات کے بارے میں جانیں۔

رمضان المبارک کی فضیلت، احکامات اور رمضان ۲۰۲۲ کا کیلنڈر
تحریکِ عدم اعتماد - پاکستان کے خلاف سازشوں کی ایک کڑی

تحریکِ عدم اعتماد – ایک عام آدمی کا نقطہ نظر

اس وقت پاکستان میں ہر طرف تحریکِ عدم اعتماد کی ہی گونج ہے۔ ہر سیاسی جماعت اپنے مقاصد کی تشہیر میں ایک دوسرے سے آگے نکلنے میں لگی ہوئی ہے۔ لیکن شائد ہی کسی نے سوچا ہو کہ اس س عوام کو کیا فائدہ یا نقصان ہو گا

تحریکِ عدم اعتماد - پاکستان کے خلاف سازشوں کی ایک کڑی