یومِ پاکستان – 23 مارچ کو قراردادِ پاکستان پیش ہوئی

یومِ پاکستان – 23 مارچ کو قراردادِ پاکستان پیش ہوئی

یومِ پاکستان ہماری تاریخ میں خاص اہمیت کا حامل ہے۔ اس دن قراردادِ پاکستان منظور کر کے حقیقی معنوں میں پاکستان کی بنیاد رکھی گئی۔

یومِ پاکستان - 23 مارچ کے دن قراردادِ پاکستان پیش کی گئی
پچھترواں یوم آزادی پاکستان – ایک خیال اور ایک دعا

پچھترواں یوم آزادی پاکستان – ایک خیال اور ایک دعا

آزادی اللہ تعالی کی ایک بیش قیمت نعمت ہے۔ اس کی قدر وہی جانتے ہیں جو آزادی کے لیے اپنی جانوں کی قربانی پیش کرتے ہیں۔ ہمارے آباؤ اجداد نے بے تحاشا قربانیوں کے بعد پاکستان حاصل کیا تاکہ ہم اپنے مذہبی عقائد کے مطابق آزادی سے زندگی گزار سکیں۔ اب ہمیں اس کی ترقی اور استحکام کے لیے قائداعظم کے بتائے ہوئے ایمان، اتحاد اور تنظیم کے سنہری اصولوں پر کاربند رہتے ہوئے سخت محنت کی ضرورت ہے۔

پچھترواں یوم آزادی پاکستان مبارک - وطن کے لیے اک دعا
تحریکِ عدم اعتماد – ایک عام آدمی کا نقطہ نظر

تحریکِ عدم اعتماد – ایک عام آدمی کا نقطہ نظر

اس وقت پاکستان میں ہر طرف تحریکِ عدم اعتماد کی ہی گونج ہے۔ ہر سیاسی جماعت اپنے مقاصد کی تشہیر میں ایک دوسرے سے آگے نکلنے میں لگی ہوئی ہے۔ لیکن شائد ہی کسی نے سوچا ہو کہ اس س عوام کو کیا فائدہ یا نقصان ہو گا

تحریکِ عدم اعتماد - پاکستان کے خلاف سازشوں کی ایک کڑی
راست – پاکستان کا پہلا انسٹنٹ پیمنٹ سسٹم

راست – پاکستان کا پہلا انسٹنٹ پیمنٹ سسٹم

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ڈیجیٹل مالیاتی خدمات کو فروغ دینے کے لیے مفت پرسن ٹو پرسن فوری ادائیگی کا نظام ”راست“ نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

راست (Raast) پاکستان کا پہلا انسٹنٹ پیمنٹ سسٹم
مِنی بجٹ ۲۰۲۲ – حکومتی نا اہلی کی ایک اور سزا عوام کے لیے

مِنی بجٹ ۲۰۲۲ – حکومتی نا اہلی کی ایک اور سزا عوام کے لیے

یہ منی بجٹ عوام کی زندگی کو مزید اجیرن کردے گا۔ حکومت نے بھی امراء اور اشرافیہ سے ٹیکس وصول کرنے اور حکومتی اور سرکاری افسران کی عیاشیوں کو کنٹرول کرنے کی بجاۓ عوام کو ہی مشقِ ستم بنانے پر زور رکھا ہوا ہے

Pakistan's Mini Budget 2021-2022 پاکستان کا منی بجٹ برائے مالی سال ۲۰۲۱-۲۰۲۲