تحریکِ عدم اعتماد – ایک عام آدمی کا نقطہ نظر
اس وقت پاکستان میں ہر طرف تحریکِ عدم اعتماد کی ہی گونج ہے۔ ہر سیاسی جماعت اپنے مقاصد کی تشہیر میں ایک دوسرے سے آگے نکلنے میں لگی ہوئی ہے۔ لیکن شائد ہی کسی نے سوچا ہو کہ اس س عوام کو کیا فائدہ یا نقصان ہو گا